: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 4؍ دسمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے پی جی، یو جی، پی جی ڈپلوما، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ کورسز کے سالانہ امتحانات کا آغاز 2؍ جنوری 2016سے
ہورہا ہے۔پروفیسر صدیقی محمد محمود، کنٹرولر امتحانات کے بموجب یہ امتحانات 2؍ جنوری سے 21؍ جنوری 2016 تک مختلف مراکز پر منعقد ہوں گے۔ امتحانات کے نظام الاوقات یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔